21 جولائی، 2015، 1:04 AM

ترکی کے تین فوجی ہلاک اور زخمی

ترکی کے تین فوجی ہلاک اور زخمی

علیحدگی پسند کرد تنظیم پ ک ک کے ساتھ لڑائی میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ علیحدگی پسند کرد تنظیم پ ک ک کے ساتھ لڑائی میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔

کرد علیحدگی پسندوں نے ترک حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کردوں کے حقوق کو پامال کررہی ہے۔ اس لڑائی میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1856770

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha