مصر میں اخوان المسلمین کے 6 افراد ہلاک

مصر کے شہر الجیزہ میں مصری سکیورٹی فورسز اور اخوان المسلمین کےدرمیان جھڑپوں ميں اخوان المسلمین کے 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے شہر الجیزہ میں مصری سکیورٹی فورسز اور اخوان المسلمین کےدرمیان جھڑپوں ميں اخوان المسلمین کے 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر مصری حکومت نے اخوان المسملین کے 198 افراد کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کے سلسلے میں فوجی عدالت میں مقدمات قائم کردیئے ہیں۔

News Code 1856685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha