28 جون، 2015، 4:09 PM

عراقی فوج کے حملے میں 40 داعش ہلاک

عراقی فوج کے حملے میں 40 داعش ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فضائیہ کے مختلف علاقوں پر حملوں میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیاالیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فضائیہ کے محتلف علاقوں پر حملوں میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر عراقی وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ الرمادی سے عراقی فورسز کی عقب نشینی کے علل و اسباب کا جائزہ لیا جارہا ہے بعض اطلاعات کے مطابق الرمادی میں فوجی کمانڈر نے شہر سے پيجھے ہٹنے کا حکم دیا جس کے بعد داعش نے الرمادی پر قبضہ کرلیا۔

News ID 1856212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha