23 جون، 2015، 2:44 AM

مذاکرات میں پیشرفت توقع کے مطابق نہیں

مذاکرات میں پیشرفت توقع کے مطابق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور ایران کے نائب وزير خارجہ نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت ہماری توقع کے مطابق نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی  نے گروپ 1+5 اور ایران کے درمیان مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت ہماری توقع کے مطابق نہیں ہے۔ عراقچي نے کہا کہ ہمارے مذاکرات یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید کے ساتھ جاری ہیں جو گروپ 1+5 کی نمائندگی کررہی ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ دوطرفہ، سہ طرفہ مذاکرات بھی جاری ہیں لیکن ابھی بعض اہم موضوعات پر اختلافات باقی ہیں اور مذاکرات میں پیشرفت ہماری توقع کے مطابق نہیں ہے۔

News ID 1856068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha