22 جون، 2015، 12:21 AM

رہبر معظم کی نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئےایک ارب 500 ملین ریال کی امداد

رہبر معظم کی نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئےایک ارب 500 ملین ریال کی امداد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے اٹھائیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس پسندیدہ کام کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے اٹھائیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس پسندیدہ کام  کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔

جشن گلریزان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بعض حکام ، خیّر افراد اور نیازمند قیدیوں کی مدد اور دیہ کے امور سے متعلق عوامی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے۔

News ID 1856031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha