مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے روابط عمومی نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے لئے کل جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ثابت ہوگئی ہے لہذا کل بروز جمعرات رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے لئے کل جمعرات کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ثابت ہوگئی ہے لہذا کل بروز جمعرات رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔
News ID 1855928
آپ کا تبصرہ