مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نیازمند قیدیوں کی آزادی کے لئے خصوصی مدد کے عنوان سے اٹھائیسویں گلریزان سمینار کے انعقاد کے موقع پر اس پسندیدہ کام کے لئے ایک ارب 500 ملین ریال کی مدد کی ہے۔
جشن گلریزان ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں بعض حکام ، خیّر افراد اور نیازمند قیدیوں کی مدد اور دیہ کے امور سے متعلق عوامی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے۔
آپ کا تبصرہ