امداد
-
غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے، عالمی برادری فوری اقدام کرے، فلسطینی ترجمان
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان نے اس علاقے کے مکینوں کی قابل رحم صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی برادری سے فوری امدادی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل
امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
-
تہران کی ماتمی انجمنوں کا لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام کے لئے ساڑھے 14 ارب تومان کا عطیہ
امدادی مہم میں مداحان اہل بیت اور تہران کی انجمنوں کے ذمہ داروں نے شرکت کی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کے لئے عوامی امداد پر تاکید کی۔
-
پاکستان نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امداد دی، امریکی وزیردفاع کی ڈھٹائی
امریکی وزیردفاع نے غزہ پر جارحیت کے لئے صہیونی حکومت کی مدد کرنے پر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی کے بعد اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔
-
شیراز میں مستحق افراد کو افطار پیکچ
الحجت ابن الحسن تنظیم کی جانب سے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں مستحق افراد کو افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔
-
سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 200 امدادی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں، ایرانی ہلال احمر
ایران کی ہلال احمر کے سیکرٹری جنرل کے مطابق، 200 امدادی ٹیمیں متاثرین کو خدمات فراہم کرنے کے لیے سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں روانہ کی گئیں۔
-
ایک مہینے سے غزہ میں کوئی امداد نہ پہنچ سکی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی جارحیت کی وجہ سے گذشتہ ایک مہینے کے دوران غزہ میں امدادی اشیاء کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے شامی مہاجرین کی امداد روک دی؛ اردن کا شدید ردعمل
اردن کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے اپنے ملک میں شامی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اردن اکیلا یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
-
شام و ترکیہ کیلئے امداد کا پہلا پاکستانی بحری جہاز منزل تک پہنچ گیا+ویڈیو
شام اور ترکیہ کے لیے روانہ کیا گیا امداد کا پہلا بحری جہاز نصر شام پہنچ گیا جس پر ایک ہزار ٹن امداد موجود ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی صدر سے ٹلیفونک گفتگو؛
ایران ادلب میں انسانی امدادی ٹیمیں بھیجنے کے لیے تیار ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے آئی سی آر سی کی صدر کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران فوری طور پر امدادی ٹیمیں اور انسانی امداد ادلب بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
-
شامی عوام کے لیے امداد سے لدا پانچواں ایرانی طیارہ شام پہنچ گیا
شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد سے لدا پانچواں ایرانی طیارہ آج دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر پہنچا۔
-
ایرانی امدادی ٹیم ترکیہ پہنچ گئی؛ایران مشکل صورتحال میں ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون کال پر کہا کہ ایران اس مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شام میں زلزلہ: ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد دمشق پہنچ گئی
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے حکومتِ ایران کی ہدایات پر امدادی سامان دمشق ایئرپورٹ پہنچ گئے۔
-
چین کا پاکستان کو 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ
چین نے پاکستان کو اضافی 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیر اعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے۔
-
عالمی برادری افغانیوں کی مدد کرے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ عالمی برادری کا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی بھرپور مدد کی جائے۔
-
پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان بھیج دیا گیا۔
-
امریکہ کا یوکرائن کیلئے اضافی فوجی امداد کا اعلان
امریکہ نے یوکرائن کیلئے مزید 100 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی امداد کی ضرورت ہے
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے معاون نے کہا ہے کہ افغانستان کواس وقت 5 ارب ڈالر کی مالی امداد درکار ہے اگر عالمی برادری نے مالی امداد فراہم نہ کی تو افغانستان میں لوگ بھوک و افلاس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔
-
بھارت نے طبی اور غذائی اشیاء پر مشتمل تیسری کھیپ افغانستان پہنچا دی
بھارت نے انسانی امداد کے تحت 2 ٹن طبی اور غذائی اشیاء کی تیسری کھیپ افغانستان پہنچا دی ہے
-
افغانستان کے مرکزی بینک کو اقوام متحدہ سے16 ملین ڈالر مل گئے
افغانستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں 16 ملین ڈالر دے دیئے ہیں۔