1 نومبر، 2022، 9:06 AM

چین کا پاکستان کو 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ

چین نے پاکستان کو اضافی 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے دورے سے قبل چین نے پاکستان کو اضافی 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ اضافی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر نو کیلئے دی جائیگی۔

چین نے اضافی ایمرجنسی معاونت کی پیشکش سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم کے دورے کے دوران سمجھوتے پر دستخط ہونگے۔

News ID 1912912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha