11 جون، 2015، 9:58 AM

مودی کے خلاف بین الاقوامی عدال میں مقدمہ پر تاکید

مودی کے خلاف بین الاقوامی عدال میں مقدمہ پر تاکید

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ پاکستان کے سابق صدر نے  ہندوستان کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہہندوستانی وزیراعظم مودی کی جانب سے پاکستان کو توڑنے کی سازش میں شریک ہونے کی تصدیق کرنے سے خطے میں امن کو شدید دھچکا پہنچا ہے لہذا اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ اسکاسخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔

News ID 1855757

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha