زرداری
-
پاکستان کے سابق صدر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کے لئے راضی کیا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے خفیہ ملاقات میں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے لئے راضی کیا۔ کیا مینگل، بگٹی، مگسی کو کوئی خرید سکتا ہے؟ میرے پرانے تعلقات کام آئے۔
-
عمران خان کو لانے والے اب اپنی غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی۔
-
پاکستان کے سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں نیب نے 8 ارب روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
-
شہداء کربلا کی عظیم قربانی انسانیت کو بیدار کرنےکا وسیلہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہداء کربلا کی عظیم قربانی انسانیت کو بیدار کرنےکا وسیلہ ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر کی وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کھل کر سامنے آچکی ہے۔
-
نیب کا آصف زرداری، نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
پاکستان کے احتساب ادارے " نیب " نے پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف اورسابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کا نجی اسپتال میں علاج جاری
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نجی اسپتال میں علاج جاری ہے اور اب ان کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری ضمات پر رہا ہوگئے
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کوضمانت پر رہا کردیا گیا ہے، آصف علی زرداری کچھ دیر بعد اسلام آباد کے پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہو جائیں گے۔
-
سابق صدر آصف زرداری کے ضمانتی مچلکے منظور
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے ضمانتی مچلکے منظور ہوگئے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت منظور
پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر کی درخواست ضمانت دائر
پاکستان کے سابق صدرآصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ سابق صدر کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔
-
پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال داخل کردیا گیا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ریفرنس دائر
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر 17 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
-
پاکستان کے سابق صدر کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
پاکستان کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔
-
اڈیالہ جیل میں سابق صدر کے لئے کمرہ تیار
پاکستان کی سنٹرل جیل اڈیالہ میں پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کے لیے خصوصی کمرہ تیار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدرزرداری کی طبیعت ناساز
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر گرفتار
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کو میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو میگا منی لانڈرنگ کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
پاکستان کے سابق صدر کی گرفتاری کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اور جیالوں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے حکومت اور نیب کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔
-
پاکستان کے سابق صدر کی گرفتاری بلا جواز/ پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف نے پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کو بلا جواز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نیب کے سامنے مسلسل پیش ہوتے رہے ہیں ان کی گرفتاری بلاجواز ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پاکستان کے سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت مسترد/ گرفتاری کا امکان
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے جس کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر غور
پاکستان کے سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر غور کیا ہے۔
-
آصف زرداری کی 15 مئی تک عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی 15 مئی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔
-
آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
پاکستان ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کردی۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری احتساب عدالت پہنچ گئے
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں ۔
-
آصف زرداری کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری جعلی بینک اکائونٹس کیس میں کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔