مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ گنادی گٹلوف نے یمن کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے یمن پر زمینی حملے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ زمینی حملے سے یمن کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائے گا۔
مہر نیوز/23 اپریل / 2015 ء : روس نے یمن کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے یمن پر زمینی حملے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
News ID 1854021
آپ کا تبصرہ