4 اکتوبر، 2014، 11:16 AM

عید قربان

عربی، مغربی اور افریقی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

عربی، مغربی اور افریقی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

مہر نیوز/4 اکتوبر/ 2014 ء :شام ،سعودی عرب اورخلیجی ممالک، مشرق وسطیٰ، افریقہ ، یورپ اور امریکہ کے کئی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام ،سعودی عرب اورخلیجی ممالک، مشرق وسطیٰ، افریقہ ، یورپ اور امریکہ کے کئی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ شام ، سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، یمن ، بحرین، عراق، اردن، فلسطین، لبنان، قطر، مصر، الجزائر، لیبیا، تیونس، سوڈان، مالی، ماریطانیہ، تنزانیہ اور افریقہ کے تمام ممالک میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے اور اللہ کی راہ میں مویشیوں کی قربانی کرکے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی اتباع کررہے ہیں۔ ایران ، پاکستان ، ہندوستان اور بعض دیگر اسلامی ممالک میں عید الاضحی کل عقید اور احترام کے ساتھ منائی جائے گي۔

News ID 1841725

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha