مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ بنوں میں کار پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے نظام بازار میں پہلے سے گھات لگائے دہشت گردوں نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشیں بنوں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئیں۔
مہر نیوز/ 24 مارچ / 2014 ء :پاکستان کے علاقہ بنوں میں کار پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
News ID 1834471
آپ کا تبصرہ