6 ستمبر، 2013، 12:26 PM

پاکستان

پاکستان میں آج یوم دفاع منایا جارہا ہے

پاکستان میں آج یوم دفاع منایا جارہا ہے

مہر نیوز/6 ستمبر/2013ء : پاکستان میں آج یوم دفاع بھرپور جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں آج یوم دفاع بھرپور جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔48 سال پہلے 6 ستمبر 1965 کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ہوئی تھی پاکستان کے مختلف شہروں میں یوم دفاع کی خصوصی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

News ID 1827474

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha