مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ اردن روانہ ہوگئے ہیں۔ صالحی اس سفر میں اردن کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل بالخصوص شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ سیاسی مبصرین ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ اردن کو اہم قراردے رہے ہیں۔
مہر نیوز/6 مئی /2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ اردن روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1821353
آپ کا تبصرہ