9 مارچ، 2013، 1:02 PM

تہران کے میئر نے مہر نیوز کا دورہ کیا

تہران کے میئر نے مہر نیوز کا دورہ کیا

مہرنیوز۔ 9 مارچ/ 2013ء: تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران کے میئر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے آج صبح مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا۔ اور ملک کے سیاسی حالات اور آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں مہر نیوز کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

News ID 1818489

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha