مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن کے میونسپلٹی انتخابات میں کنزرويٹو پارٹي کے بورس جانسن دوبارہ لندن کے ميئر منتخب ہوگئے ہیں. اطلاعات کے مطابق کنزرويٹو پارٹي کے بورس جانسن نے اپنے مد مقابل کيون لوونگ اسٹون کے مقابلے ميں 51.5 فيصد ووٹ حاصل کئے.
اپني فتح کے بعد خطاب کرتے ہوئے اس نے کہا کہ ميں لندن کے رہنے والوں کي فلاح کيلئے کام کرتا رہوں گا .
آپ کا تبصرہ