1 فروری، 2011، 3:37 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج عشرہ فجر کے پہلے دن اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ہوئے اور ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی  خامنہ ای  آج عشرہ فجر کے پہلے دن اور رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ہوئےاور ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائي۔

اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی بہشت زہرا (س) میں شہداء انقلاب اورساتویں تیر کے شہیدوں کے مزار پر ہوئے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں اسلام کے عظیم فداکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

News ID 1244341

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha