17 جنوری، 2011، 5:42 PM

علی اکبر صالحی

صالحی آج رات ترکی کے دورے پرروانہ ہونگے

صالحی آج رات ترکی کے دورے پرروانہ ہونگے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سرپرست آج رات ترکی ک ےدورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ ترکی کے حکام سے لبنان کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سرپرست علی اکبر صالحی آج رات ترکی ک ےدورے پر روانہ ہونگے جہاں وہ ترکی کے حکام سے لبنان کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ کریں ۔صالحی اس سفر میں ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان اور ترکی کے وزير خارجہ احمد داؤد اوغلو کے ساتھ  لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1234423

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha