28 اگست، 2010، 6:06 PM

صدر احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر تجدید عہد کیا

صدر احمدی نژاد کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر تجدید عہد کیا

صدر احمدی نژاد نےہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ  ایران کے احمدی نژاد نےہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر اور بانی  انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوکر تجدید عہد اور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد نے وزراء کے ہمراہ رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے روضہ مبارک پر فاتحہ خوانی کی صدر احمدی نژاد اور کابینہ کے اہلکاروں نے اس کے بعد شہداء کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

News ID 1141994

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha