-
ایران، پاکستان، سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور آسٹریلیا میں کل عیدالفطر منائی جائے گی
ایران، پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، فلپائن، ملائشیا اور آسٹریلیا میں بھی عیدالفطر کل10 اپریل کو ہوگی۔
-
چاند نظر آگیا، ایران میں بدھ کو عید الفطر ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اور بدھ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
-
فطرہ کب، کتنا اور کس کو ادا کرنا چاہیے؟/ فطرہ کی ادائیگی کے بارے میں تفصیلی جائزہ رپورٹ
ہر مسلمان کو عیدالفطر کے دن اسلام کی طرف سے بیان کردہ رقم قصد قربت کی نیت سے ادا کرنی چاہیے، تاکہ اسے اسلامی فقہ کی روشنی میں فقیروں اور دیگر مخصوص موارد میں صرف کیا جاسکے۔
-
پاکستان، فقہ جعفریہ کے مطابق امسال 400 روپے فطرہ ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے 400 روپے، زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے 1050 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔
-
مہر رمضان/15؛
امت اسلامیہ اپنے تعلقات کی تشکیل اس انداز میں کرے کہ کوئی غیر اس پر تسلط حاصل نہ کر سکے
امت اسلامیہ کو قرآنی معنوں میں ولایت اس وقت حاصل ہوتی ہے جب وہ اپنے اندر مختلف افراد اور گروہوں کے باہمی انحصار و تعلق اور صفوں میں اتحاد کو مطلوبہ حد تک حاصل کر لے۔
-
امام علی ع انصاف، ہجرت اور اعمال صالحہ سے متعلق قرآنی آیات کے حقیقی مصداق ہیں، حجۃ الاسلام انصاریان
ایرانی معروف خطیب حجۃ الاسلام حسین انصاریان نے کہا کہ قرآن کریم کی اخلاص عمل سے متعلق آیات کا کامل نمونہ اور مصداق اتم امام علی علیہ السلام کی ذات گرامی ہے۔
-
رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا او رمختصر شرح
اس دن کی دعا میں جنت کے دروازے کھولنے، جہنم کے دروازے بند کرنے اور تلاوت قرآن کی توفیق کی دعا کی جاتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے انیسویں دن کی دعا اور مختصر شرح
ماہ رمضان کی برکت اور رحمت حاصل کرنے کے لئے اس مہینے کا حق ادا کرنا ضروری ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پہلی شب قدر، عزائے مولا کائناتؑ اور شب بیداری+تصاویر،ویڈیو
ایران، عراق، شام اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔
-
مسجد جامع یزد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں مومنین کی شرکت
ماہ رمضان المبارک میں تلاوت قرآن مجید کی محفل ہوتی ہے۔ ایران کے دوسرے شہروں کی طرح یزد میں بھی عوام بڑے شوق اور عقیدت سے تلاوت قرآن پاک کی محفلوں میں شرکت کررہے ہیں۔
-
مہر رمضان/14؛
انسان کی تربیت کا پیغمبرانہ انداز؛ موزوں اور صحت مند ماحول پیدا کرکے اجتماعی تربیت کرنا ہے
الہی پیغمبروں نے انسان کی تعمیر کے لیے مناسب اور صحت مند ماحول پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ایسا ماحول جو انسان کی درست تربیت کر سکے۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح
اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔
-
ماہ رمضان المبارک، رشت میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودہویں دن کی دعا، گناہ اور بلا کے درمیان کوئی رابطہ ہے؟
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب چار قسم کے گناہ عام ہوجائیں تو بلائیں نازل ہوتی ہیں۔۔۔
-
مہر رمضان/13؛
ایران: سیستان و بلوچستان کے رمضان المبارک سے جڑے دلچسپ آداب و رسوم
زاہدان اور سیستان و بلوچستان کے لوگوں کی رمضان کے مقدس مہینے میں خصوصی رسومات اور روایات ہیں جو اس سرزمین کی تاریخی قدامت کو دیکھتے ہوئے بہت دلچسپ اور قابل ذکر ہیں۔
-
ماہ رمضان کے تیرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
تیرہویں دن کی دعا میں برائیوں سے نجات، مشکلات میں تحمل، اللہ کی تقدیر پر رضایت اور پرہیزگاری کی توفیق کی دعا کی گئی ہے۔
-
ماہ رمضان کے بارہویں دن کی دعا اور مختصر تشریح
انسان کو گناہ میں مبتلا ہونے اور برے انجام سے دوچار ہونے سے ڈرنا چاہئے۔ یہ خوف مذموم نہیں ہے۔
-
گھروں میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد، ایک قدیم ایرانی روایت
رمضان المبارک ممیں قرآن مجید کی اجتماعی تلاوت کے لئے محفلیں منعقد کرنا ایرانی خاندانوں میں ایک دیرینہ روایت ہے جو پچھلے پانچ سو سالوں سے چلی آرہی ہے۔
-
ماہ رمضان، یزد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں مومنین کی شرکت
یزد میں عوام کی بڑی تعداد ہر روز تلاوت قرآن پاک کی محفل میں شرکت کررہی ہے۔
-
رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا اور شرح
حضور اکرم (ص) نے مقرب اولیاء کے بارے میں فرمایا کہ سب سے مقرب ترین بندے علی علیہ السلام اور ان کے پیروکار ہیں۔
-
رمضان المبارک، سنندج میں تلاوت قرآن کریم کی محفل، تصاویر
ماہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مہر رمضان/12؛
انسان کی ضروریات کو خدا کے علاوہ کوئی پورا نہیں کرسکتا
توحید کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خدا کے علاوہ کسی کو اطاعت اور بندگی کے لئے انتخاب نہ کرے۔
-
ماہ رمضان کے نویں روز کی دعا، رحمت الہی کے اسباب
اللہ کی رحمت ہر چیز سے بڑی ہے۔ اس کے سامنے سرتسلیم خم کرنے والوں کو سلامتی اور ہدایت جیسی نعمتیں نصیب ہوتی ہیں۔
-
ماہ رمضان المبارک، سمنان میں تلاوت قرآن کی محفل
ماہ رمضان میں سمنان میں تلاوت قرآن کریم کی پررونق محفل منعقد کی جارہی ہے۔
-
ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا، آیت اللہ مجتہدی کی کامیابی کا راز کیا تھا؟
آیت اللہ مجتہدی کہتے ہیں کہ کوئی ایسا کام کریں جس سے آپ کا دوست معنوی لحاظ سے آپ سے آگے رہے۔اچھے دوست کا انتخاب میری کامیابی کا ایک راز ہے۔
-
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن مجید کی پررونق محفل
ماہ رمضان میں مشہد میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں تلاوت کلام پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
مہر رمضان/11؛
مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے
جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔
-
حسینیہ رضوی اصفہان میں تلاوت قرآن کی محفل
حسینیہ رضوی اصفہان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران تلاوت کلام پاک کے سلسلے قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں بڑی عمر کے شہریوں کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔