کرکٹ
-
بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔
-
پلے آف میں رسائی، گلیڈی ایٹرز کی آج آخری کوشش
کراچی: پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پلے آف میں رسائی کیلیے آخری کوشش کرے گی جب کہ اس کا مقابلہ پہلے ہی اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لینے والی سائیڈ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
-
بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
-
انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
-
پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا
سری لنکا نے پاکستان کو فائنل میں 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
سابق آسٹریلوی کرکٹر کار حادثے میں ہلاک
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز خوفناک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائےگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج سے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز ہورہا ہے جس کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔
-
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
بھارت نےانڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا
بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔
-
پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک ہی گروپ میں شامل
آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
-
دبئی میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
دبئی میں کھیلے جارہے انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 15 روزہ دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے.
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
بھارت کے شہرکانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
-
آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔
-
آسٹریلیا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی میں ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائےگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج بروز جمعرات 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی ۔
-
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔
-
آسٹریلیا کا ویسٹ اندیز کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کا آغاز ہوگیا ہے، آسٹریلیا نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
-
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔
-
نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ٹی 20 کے اہم ترین میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
-
دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔