کانگریس
-
بھارت، راہول گاندھی کی نااہلی کیخلاف کانگریس کا ملک گیر دھرنا
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی نشست سے نااہلی کے خلاف ان کی جماعت ملک گیر دھرنا دے رہی ہے۔
-
بھارتی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم،نوٹیفکیشن جاری، کانگریس کا شدید رد عمل
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم کیے جانے کے بعد کانگریس نے کہا کہ ’’راہل گاندھی جمہوریت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ہر سازش کے باوجود وہ یہ لڑائی ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔
-
تہران میں پہلی بین الاقوامی "بااثر خواتین" کانگریس کا انعقاد
تہران بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دو روزہ ایونٹ ایران کے دارالحکومت میں جاری ہے جس میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔
-
بھارت جوڑو ریلی نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا، کانگریس
کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے نہ صرف پارٹی تنظیم اور کارکنوں کا جوش بڑھایا ہے بلکہ ملک کے سیاسی منظر نامے کو بھی بدل دیا ہے
-
کانگریس رہنما ادت راج:
پلوامہ حملہ وزیر اعظم مودی نے کروایا تھا
کانگریس کے رہنما ادت راج نے کہا ہے کہ پلوامہ کا حملہ اقتدارپر قبضہ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کروایا تھا۔
-
امریکی ایوان نمائندگان نے چین مخالف بل منظورکرلیا
امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگي کا سلسلہ جاری ہے ، امریکی ایوان نمائندگان نے چین مخالف بل منظور کرلیا ہے۔
-
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے اہلکار کو حملہ آور نے گاڑی چڑھا کر ہلاک کردیا
امریکہ میں کیپٹل ہل کی عمارت کے باہر کھڑے سکیورٹی اہلکاروں پر مشتبہ حملہ آور نے گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
امریکہ کو نسل پرست انتہا پسندوں سے خطرہ
امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان نے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو منظور کرلیا
امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو امریکی ایوان نمائندگان نے منظور کرلیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری دے دی
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری دے دی وہ کیپٹل ہل مظاہرے پر اب سینیٹ میں ٹرائل کا سامنا کریں گے۔
-
امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور
امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے ارکان کا اس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
-
امریکی کانگریس کا سیاہ دن
اس ویڈیو میں امریکی کانگریس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے وحشیانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی کانگرس پر حملہ/ 4 افراد ہلاک
امریکی پارلیمنٹ پر صدر ٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
بھارت میں کانگرس پارٹی میں شدید اختلافات کے بعد سونیا گاندھی کی مستعفی ہونے کی پیشکش
راہول گاندھی کی جانب سے کانگریس کے سینیئر رہنماؤں پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے اندرون خانہ ملی بھگت اور تعلقات کے الزامات پر پارٹی میں شدید اختلافات کے بعد سونیا گاندھی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی ہے۔
-
امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا
امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا ہے۔