قرآن کی بے حرمتی
-
قرآن کی بے حرمتی بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار
پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی مسلسل پسماندگی نہ صرف اسلامی اقدار پر حملہ ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں بھی ہیں۔