صوبہ بلوچستان
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے/ کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو مختلف بم دھماکوں میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
مچ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی، پاکستانی میڈیا
پاکستانی میڈیا کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں پاکستانی سکیورٹی فوسرز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو پسپا کر دیا۔
-
پاکستان، بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے ملک کے جنوب مغرب میں کاروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
ایران کی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت
وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کی نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد کے جلوسوں پر دہشت گردانہ کارروائی کو آپ ص کی تعلیمات سے دوری کی واضح مثال قرار دیا۔
-
دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے، صدر رئیسی کا پاکستان میں بم دھماکے پر تعزیتی پیغام
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے۔
-
پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 52 جاں بحق، 52 زخمی، ویڈیو
بلوچستان کے علاقے مستونگ کی مسجد میں عید میلادالنبی کے جشن کے دوران بم دھماکہ ہونے سے 52 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان جانبحق
شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے اندر گھسنے کی کوشش کی ہے۔
-
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
-
بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جانبحق
شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار جانبحق ہوگئے۔
-
بلوچستان میں بارش؛ مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چار روز سے جاری موسلا دھار بارش سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
-
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارشوں میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
-
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق، 6 زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اور صدر کی بلوچستان میں دھماکے کی مذمت
پاکستانی ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بلوچستان میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران جانبحق
بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران جانبحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ: زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد دب گئے
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں اسٹیویٹ روڈ پر زیرِ تعمیر عمارت گر گئی، جس کےملبے تلے 5 افراد دب گئے۔
-
بلوچستان مالی بحران، ملازمین کی تنخواہوں کے بھی فنڈز نہیں ہیں، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید 6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی۔
-
پاکستانی صوبہ بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان جانبحق
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں پاک فوج کے دو جوان جانبحق اور میجر زخمی ہوگئے۔