-
ایران ہر حال میں قفقاز ٹرمپ منصوبے کا مخالف ہے، ولایتی
رہبر معظم انقلاب کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے پیر کے روز تہران میں آرمینیا کے سفیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ قفقاز کے حوالے سے ٹرمپ کا نام نہاد منصوبہ، زنگزور راہداری سے مختلف نہیں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران اس کی مکمل مخالفت کرتا ہے۔
-
ایران اور بیلاروس کا سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور بیلاروس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری الیگزینڈر وولفوِوچ نے سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
چلی میں کامیاب انتخابات پر ایران کی مبارکباد دی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے چلی میں کامیاب صدارتی انتخابات کے انعقاد پر چلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی کوچ فاطمہ شریف پاکستانی خواتین فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) نے ایک بیان میں ایرانی کوچ فاطمہ شریف کو پاکستانی خواتین فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فاطمہ شریف نوغابی خواتین کی فٹسال میں وسیع بین الاقوامی تجربہ رکھتی ہیں۔
-
ایرانی جزائر پر عرب امارات کا دعوی قابل مذمت ہے، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایرانی جزائر پر دعوے کی بھرپور مذمت کی ہے۔
-
بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط اور عالمی سطح پر مشترکہ موقف اختیار کرنا چاہتے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور بیلاروس دونوں امریکی ظالمانہ پابندیوں سے متاثر ہورہے ہیں اس لئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ضروری ہے۔
-
ایران میں آئی اے ای اے کی نگرانی کا آغاز، اہم جوہری تنصیبات تک رسائی نہیں، گروسی
آئی اے ای اے کے سربراہ کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات کی نگرانی عمل شروع ہوچکا ہے تاہم کلیدی سائٹس تک رسائی حاصل نہیں۔
-
پانی کے ایک بوتل پر فلسطینی بزرگ کو اسرائیلی فوجیوں نے 20 گولیاں چھلنی کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے نابلس کے جنوب میں ایک چیک پوسٹ کے قریب احمد شحادہ نامی 57 سالہ فلسطینی بزرگ کو 20 گولیوں سے نشانہ بنایا، جبکہ ان کے ہاتھ میں پانی کی ایک بوتل کے سوا کچھ بھی نہیں تھی۔
-
شام؛ نامعلوم سیاہ پوش موٹر سائیکل سواروں کی جولانی فوسز پر فائرنگ، کئی ہلاکتیں
نامعلوم مسلح سیاہ پوش موٹر سائیکل سواروں نے حلب میں جولانی فورسز پر گولیاں چلائیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق اس حملے میں فورسز کے چار عناصر ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
عبد الباری عطوان کی خصوصی تحریر:
سڈنی حملہ یہود دشمنی یا موساد کا سیاسی حربہ؟ عرب تجزیہ کار کا تبصرہ
عرب تجزیہ کار کے مطابق سڈنی میں یہودیوں پر حملہ ممکنہ طور پر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کی منصوبہ بندی کے تحت ہوا، تاکہ عالمی سطح پر یہود دشمنی کے بہانے سیاسی فوائد حاصل کیے جائیں۔
-
حزب اللہ؛ میڈیا امور کا نیا ادارہ قائم، ابراہیم الموسوی انچارج مقرر
حالیہ جنگ کے بعد تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلیوں کے تحت، حزب اللہ کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز اتھارٹی شورائے قیادت نے میڈیا کے امور کو سنبھالنے کے لیے ایک نئے ادارے کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو مسلسل بہتر بنانا ملک کی اولین ترجیح ہے، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ملک کے خاتم الانبیاء (ص) ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے ایئر ڈیفنس کی صلاحیت کو روز بہ روز، مسلسل اور دائمی طور پر بڑھانا ملک کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔
-
امریکی جنگی جنون؛ عین الاسد ائیربیس پر مزید 1500 فوجی تعینات
امریکی فوجی کمانڈ عین الاسد ایئربیس پر مزید فوجیوں کی تعیناتی کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی افواج نے الانبار کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع عین الاسد بیس پر 1500 سے زائد نئے فوجی تعینات کیے ہیں۔
-
سڈنی حملہ، مسلمان شہری نے نتن یاہو کی سازش ناکام بنادی
حانوکا حملے موقع پر مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
ایران کی جوہری توانائی کے میدان میں جدید پیش رفت، تین جدید جوہری مصنوعات کی نمائش
ایران نے پیر کی صبح تہران بین الاقوامی نمائشگاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں تین نئی جوہری کامیابیاں متعارف کرائیں۔ اس تقریب میں ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف اور ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) کے سربراہ محمد اسلامی نے شرکت کی۔
-
تائیوان اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے عسکری تعاون پر چین کا اظہار تشویش
چینی سکیورٹی ذرائع کے مطابق تائیوان اسرائیل سے جدید دفاعی نظام حاصل کرکے اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط کررہا ہے، جسے بیجنگ قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ہے۔
-
ایران دھمکیوں اور جارحیت کے آگے کبھی نہیں جھکے گا، نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہمیشہ متحد رہیں گے اور جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
شمالی شام میں الجولانی کے کارندوں پر حملہ، 4 ہلاک
شمالی شام میں الجولانی کے کارندوں پر مسلح افراد کے حملے میں 4 ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کا استحکام علاقے کی اسٹریٹیجک ضرورت، افغان ہمسایہ ممالک اجلاس پر تبصرہ
تہران میں پہلی بار افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس علاقائی سطح پر منعقد ہوا ہے۔ اس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
وینزویلا اپنی دفاعی حکمت عملی کو مضبوط کر رہا ہے، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بولیواری الائنس برائے امریکی اقوام (ALBA) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں زور دیا کہ وینزویلا نے حالیہ ہفتوں میں معاندانہ اقدامات کی ایک سیریز کا سامنا کیا ہے۔ لہذا کاراکاس اپنی دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہے۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں ایران کا جوابی ردعمل تصور سے بھی بالاتر ہوگا، جنرل نائینی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے انتباہ کیا ہے کہ دوبارہ حملے کی صورت میں ایران کا جواب دشمن کے تصور سے کہیں زیادہ ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بیلاروس پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیلاروس پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے کے دوران وہ بیلاروس کے صدر، وزیر خارجہ، اور سیکرٹری قومی سلامتی سے ملاقاتیں کریں گے اور دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
حزب اللہ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے، ہتھیار ڈالنے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا، صفی الدین
ایران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے عبداللہ صفی الدین نے رہبر معظم انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی سے ملاقات کے دوران زور دیا ہے کہ حزب اللہ آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے اور لبنان کی سرزمین اور عوام کے دفاع کے لیے تیار ہے۔