-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آئندہ معرکوں کی تیاری، پیشگی اقدام، ایران کی دفاعی پالیسی کا نیا سنگ میل
ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں نے زور دیا ہے کہ مسلح افواج کو پیشگی اقدام کی صلاحیت سے لیس کیا جائے تاکہ جدید خطرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
شام کے ساحلی شہروں میں علوی برادری کی وسیع ہڑتال
شیخ غزال غزال کی اپیل پر لاذقیہ، جبلة، طرطوس، صافیتا، الدریکیش اور مصیاف سمیت علوی اکثریتی علاقوں میں عام ہڑتال کی وجہ سے بازار اور دکانیں بند ہوگئیں۔
-
عدن ایئرپورٹ پروازوں کی معطلی؛ جنوبی یمن میں کشیدگی بڑھ گئی
جنوبی یمن میں سعودی عرب اور عرب امارات کے حمایت یافتہ جنگجووں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد عدن ایئرپورٹ بند ہوگیا
-
ایران اور عراق کا منشیات کے خلاف تعاون میں اضافے پر اتفاق
ایران اور عراق کے درمیان منشیات کے خلاف تعاون کے نتیجے میں چھ ٹن منشیات تلف کی گئیں، 1500 اسمگلر گرفتار ہوئے اور 450 کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے۔