10 نومبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ہتھیاروں سے دستبرداری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، حماس

    ہتھیاروں سے دستبرداری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، حماس

    فلسطینی مزاحمتی تحریک نے کہا کہ میڈیا میں ہتھیاروں کی حوالگی سے متعلق خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

    2025-10-05 23:24
  • سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا خلیج فارس میں فوجی تیاریوں کا معائنہ

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا خلیج فارس میں فوجی تیاریوں کا معائنہ

    جنرل پاکپور نے خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مختلف یونٹس کا دورہ کرکے دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

    2025-10-05 23:23
  • خلیج فارس میں دشمن کی ہر حرکت کا طاقت سے جواب دیں گے، جنرل پاکپور

    خلیج فارس میں دشمن کی ہر حرکت کا طاقت سے جواب دیں گے، جنرل پاکپور

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر نے کہا کہ خلیج فارس میں کسی بھی مخاصمت آمیز اقدام پر سپاہ پاسداران پوری قوت سے ردعمل دے گی۔

    2025-10-05 23:23
  • میری رپورٹ میں ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی بات نہیں، گروسی

    میری رپورٹ میں ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی بات نہیں، گروسی

    آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا کہ ان کی رپورٹ میں ایران کے جوہری پروگرام کی صورتحال بتائی گئی، حملوں کے لیے جواز فراہم نہیں کیا گیا۔

    2025-10-05 20:43
  • ترکی کے شہروں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

    ترکی کے شہروں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

    ترکی کے مختلف شہروں میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئیں اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

    2025-10-05 20:23
  • ایرانی خواتین والی بال ٹیم وسطی ایشیائی چیمپیئن بن گئی

    ایرانی خواتین والی بال ٹیم وسطی ایشیائی چیمپیئن بن گئی

    ایران کی خواتین والی بال ٹیم نے فائنل میں میزبان ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

    2025-10-05 18:45
  • بارہ روزہ جنگ کے دوران ہمسایہ ممالک سے ڈرونز کی دراندازی، بارڈر پولیس نے شکایت درج کرا دی

    بارہ روزہ جنگ کے دوران ہمسایہ ممالک سے ڈرونز کی دراندازی، بارڈر پولیس نے شکایت درج کرا دی

    جنرل احمد علی گودرزی کے مطابق 12 روزہ جنگ کے دوران غیر ملکی ڈرونز ایرانی حدود میں داخل ہوئے، سرحدی محافظوں نے شکایت درج کرادی۔

    2025-10-05 17:45
  • ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

    ایران اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

    ریاض میں ایرانی سفیر اور سعودی نائب وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات، باہمی مفادات کے تناظر میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات زیر غور آئے۔

    2025-10-05 16:28
  • یمن کا اسرائیلی اہداف پر میزائل حملہ، بن گوریون ایئرپورٹ بند

    یمن کا اسرائیلی اہداف پر میزائل حملہ، بن گوریون ایئرپورٹ بند

    یمنی فوج نے فلسطین-2 ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے مقبوضہ علاقوں میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے بعد لاکھوں افراد پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے۔

    2025-10-05 16:27
  • ایران کا پہلا ہائبرڈ سیٹلائٹ "ڈوئل ویو-1" لانچ کے لیے تیار

    ایران کا پہلا ہائبرڈ سیٹلائٹ "ڈوئل ویو-1" لانچ کے لیے تیار

    کوثر اور ہدہد سیٹلائٹس کا جدید اور مشترکہ ماڈل آئندہ ہفتوں میں مدار میں روانہ کیا جائے گا۔

    2025-10-05 16:26
  • امریکہ کی نئی چالبازیوں سے دھوکہ نہیں کھائیں گے، عراقی رکن پارلیمنٹ 

    امریکہ کی نئی چالبازیوں سے دھوکہ نہیں کھائیں گے، عراقی رکن پارلیمنٹ 

    عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے امریکہ کے عراق میں نئے کھیل اور میڈیا میں پھیلائی جانے والی غلط خبروں کی نشاندہی کی۔

    2025-10-05 15:31
  • اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے بعد قاہرہ معاہدہ غیر مؤثر ہوچکا ہے، ایران

    اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے بعد قاہرہ معاہدہ غیر مؤثر ہوچکا ہے، ایران

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ متوازن سفارتی حل کی کوشش کی، مگر مغرب کی غیر منطقی شرائط نے مذاکرات کو پیچیدہ بنادیا۔

    2025-10-05 15:24
  • مغرب نواز مظاہرین جارجیا میں صدارتی رہائش گاہ میں داخل، پرتشدد مظاہرے+ ویڈیو

    مغرب نواز مظاہرین جارجیا میں صدارتی رہائش گاہ میں داخل، پرتشدد مظاہرے+ ویڈیو

    مغرب نواز مظاہرین جارجیا میں صدر کی رہائش گاہ کی طرف احتجاج کرتے ہوئے، رکاوٹیں عبور کر کے صدارتی کمپاؤنڈ میں داخل ہو گئے۔

    2025-10-05 14:04
  • غزہ پر صہیونی حملوں میں کمی کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں، المیادین

    غزہ پر صہیونی حملوں میں کمی کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں، المیادین

    المیادین نیوز کے مطابق، غزہ پر صہیونی حملوں میں کمی کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں اور حملے پہلے کی طرح شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ 

    2025-10-05 13:33
  • امریکہ اپنے ہی دامن میں جنگ کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے، واشنگٹن اگزمینر

    امریکہ اپنے ہی دامن میں جنگ کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے، واشنگٹن اگزمینر

    امریکی خبر رساں ادارے نے ٹرمپ کی مختلف ممالک کے خلاف جنگی اور غیر قانونی اقدامات کا اعتراف کیا۔

    2025-10-05 11:47
  • نتن یاہو کے جھوٹ بے نقاب، غزہ پر صیہونی حملے جاری، حماس

    نتن یاہو کے جھوٹ بے نقاب، غزہ پر صیہونی حملے جاری، حماس

    حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض اسرائیلی وزیر اعظم کے جھوٹ بے نقاب ہو گئے ہیں۔

    2025-10-05 09:35
  • اسرائیل کا غزہ میں تین اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ جاری رکھنے کا منصوبہ

    اسرائیل کا غزہ میں تین اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ جاری رکھنے کا منصوبہ

    صیہونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب نے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد بھی غزہ میں تین اسٹریٹجک علاقوں پر قبضہ جاری رکھنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

    2025-10-05 09:21
  • بھارت، راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوائی سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات شروع

    بھارت، راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوائی سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات شروع

    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور راجستھان میں مبینہ آلودہ کھانسی کی دوائیوں کے سبب 11 بچوں کی موت کے بعد مرکزی دوائی ریگولیٹری تنظیم نے چھ ریاستوں میں دوائی ساز یونٹس کا رسک بیسڈ معائنہ شروع کر دیا ہے۔

    2025-10-05 09:19
  • جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

    جنگی جرائم میں مرتکب صہیونیوں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-10-05 09:01
  • صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی رہائی، استنبول ایئرپورٹ پر شاندار استقبال+ویڈیو

    صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی رہائی، استنبول ایئرپورٹ پر شاندار استقبال+ویڈیو

    صیہونی حراست سے رہائی کے بعد کاروان صمود کے ۱۳۷ اراکین ترکی پہنچ گئے۔

    2025-10-05 08:42

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • امریکہ

  • اسرائیل

  • پاکستان

  • محمد باقر قالیباف

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio