مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز لاکھوں افراد نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالیں۔
مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "غزہ کے ساتھ یکجہتی" کے نعرے لگاتے رہے۔
ریلیوں میں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔
آپ کا تبصرہ