5 اکتوبر، 2025، 8:23 PM

ترکی کے شہروں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

ترکی کے شہروں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو

ترکی کے مختلف شہروں میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لئے ریلیاں نکالی گئیں اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز لاکھوں افراد نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالیں۔

مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "غزہ کے ساتھ یکجہتی" کے نعرے لگاتے رہے۔

ریلیوں میں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

News ID 1935776

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha