-
ایرانی مسلح افواج کے تباہ کن وار دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے امریکہ، صیہونی دشمن اور ان کے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی براہ راست یا بالواسطہ مداخلت خطے میں آپ کے اڈوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دے گی۔
-
یمن، صنعاء میں ایران کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ+ ویڈیو
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں عوام نے ایران کے حق میں اور صہیونی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل کے چینل 14 کی لائیو نشریات کے اسٹیڈیو کو نشانہ بنایا گیا+ ویڈیو
الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ حیفا میں چینل 14 کی براہ راست نشریات کے ہیڈکوارٹر کو آئی آر جی سی کے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
قم المقدسہ میں صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے 5 شہیدوں کی تشییع جنازہ اور اسرائیل مخالف ریلی
قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے بعد نمازگزاروں نے مصلی قدس سے شہدا اسکوائر تک 5 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی، جس کےبعد شہیدوں کے جنازے کو گلزار شہدائے علی ابن جعفر (ع) میں تدفن کے لیے منتقل کیا۔
-
امام خمینی کے پوتے حسن خمینی کا رہبر معظم کو خط
امام خمینی کے پوتے حجت الاسلام حسن خمینی نے رہبر معظم کے نام خط میں کہا کہ آپ جہاں ضروری سمجھتے ہیں، میں وہاں حاضر ہوجاؤں گا۔ آج نماز جمعہ کے بعد ریلیوں میں عوام کے جم غفیر نے ہر حریت پسند کی آنکھوں کو خوشی کے آنسو سے بھردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسرائیل مخالف ریلی " تہران عزت و سربلندی کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
تہران کے عوام کی نماز جمعہ کے بعد صیہونی حکومت کے جرائم اور جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس میں شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی غیور قوم کا بے کراں سمندر؛ ایران جتنا رزم و جذبہ قربانی
عوام کا ایک باوقار، گہرا اور بے قابو سمندر سڑکوں پر امڈ آیا ہے تاکہ ایران جتنا رزم و جذبہ قربانی کی تاریخ ثبت کی جائے۔ اب مسلک و مذہب اور قوم و قبیلے کی تفریق ختم ہوگئی، اسی چیز نے دشمن کے منصوبے کو نقش بر آب کردیا اور اس کی سازشوں کی جڑیں کاٹ کر رکھ دیں۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم ہے، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنیوا اجلاس میں کہا کہ ایران پر ایک ایسے ملک کی طرف سے حملہ ہوا ہے جو پچھلے دو سال سے فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے اور ہمسایہ ممالک پر قابض ہے۔
-
ایران اور امریکی حکام کے درمیان رابط سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، نائب وزیر خارجہ
نائب وزیر خارجہ نے نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو بھیجے گئے پیغامات کے حوالے سے لکھا کہ ایرانی حکام کا وائٹ ہاؤس سے کوئی رابطہ یا پیغام کا تبادلہ نہیں ہوا ہے۔
-
ایرانی قوم کا تسلیم ہونا خام خیالی ہے
تشخیص مصلحت کونسل نے کہا کہ ٹرمپ اور جعلی صیہونی حکومت کے خواب و خیال میں رہنے والے اتحادیوں کو جان لینا چاہیے کہ عظیم ایرانی قوم کا ہتھیار ڈالنا یا مسلط کردہ امن کو قبول کرنا ایک جھوٹا اور ناقابل تعبیر خواب ہے۔
-
ارومیہ، اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
ارومیہ میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگارہے تھے۔
-
بئر السبع پر صرف ایک میزائیل حملے سے مائیکروسافٹ تباہ کر دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب
آپریشن وعدہ صادق 3 کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر ایران کے میزائل حملے سے مائیکروسافٹ کو پہنچنے والے نقصان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کی قیمت چکانی پڑتی ہے! سخت اور دردناک سزا دی جائے گی۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
وعدہ صادق3 آپریشن کا 16واں مرحلہ شروع، صہیونی تنصیبات پر درجنوں میزائل فائر
ایران نے وعدہ صادق3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں۔
-
زنجان، نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف عوامی ریلی
زنجان کے تمام شہروں اور قصوبں میں صہیونی حکومت کے خلاف نماز جمعہ کے بعد شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ نبرد جاری رکھنے اور عالمی طاقتوں کے سامنے استقامت دکھانے کا عزم ظاہر کیا۔
-
جنگ ختم کرنے کے لئے دہشت گرد صہیونی حکومت کو تخریبی کاروائیاں بند کرنی ہوں گی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ جنگ ختم کرنے کا واحد راہ حل یہ ہے دہشت گرد صہیونی حکومت ایران کے خلاف تخریبی کاروائیاں بند کرنے کی ضمانت دے۔
-
بجنورد، نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ
ایران کے دیگر شہروں کی طرح بجنورد میں بھی نماز جمعہ کے بعد عوام نے احتجاجی ریلی نکالی اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قزوین، صہیونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرہ
قزوین میں نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نماز جمعہ کے شرکاء نے اسرائیل پر جوابی حملوں کے لئے ایرانی مسلح افواج کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
زنجان، عوام کا نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ
زنجان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی جس میں صہیونی حکومت کے خلاف شدید مظاہرہ کیا گیا اور ایرانی حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
-
اہواز، 50 سینٹی گریڈ ٹمپریچر کے باوجود عوام کی کثیر تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت
خوزستان کے دارالحکومت اہواز میں شدید گرمی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ اور اس کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ امام جمعہ نے ہتھیار جسم پر سجا کر نماز جمعہ کی اقتدا کی۔
-
صہیونی حکومت کے زوال کا آغاز ہوگیا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے زوال کا آغاز ہوگیا ہے، رہبر معظم کے فرمان کے مطابق اسرائیل کو بے بس کرکے رکھیں گے۔
-
صہیونی حکومت عرب اور یورپی ممالک کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور
صہیونی وزیر خزانہ اسموتریچ نے ایران کے تابڑ توڑ میزائل حملوں کے بعد خلیج فارس کے عرب ممالک اور یورپ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج+ ویڈیو، تصاویر
ایران پر اسرائیلی جارحیت دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ اس مناسبت سے جمعہ کے دن ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے غاصب صہیونیوں کے خلاف ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو قرارداد 487 پر عمل درآمد کرنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کو مخاطب کر کے لکھا : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرار داد نمبر 487 کو سنہ 1981ء میں عراق کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے جواب میں متفقہ طور پر منظور کیا تھا، اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لیے اس قرارداد پر آج بھی عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی جدید ترین میزائل سجیل کو تباہ کرنا صہیونی دفاعی نظام کے لئے ناممکن کیوں؟
پیچیدہ ترین نظام اور تیز رفتاری کی وجہ سے صہیونی حکومت کا جدیدترین دفاعی نظام سجیل میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو بڑی غلطی پر پشیمان کرکے رکھیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران شجاعت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا اور تجاوز کرنے والوں کو پشیمان کردے گا۔
-
قم، حرم حضرت معصومہ میں فدائیان ولایت کا اجتماع
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں گستاخانہ بیان جاری کرنے کے بعد قم میں حضرت معصومہ کے حرم میں بڑا عوامی اجتماع ہوا۔
-
سوروکا ہسپتال پر حملے کا ڈرامہ، صہیونی میڈیا کا ایران کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش
تل ابیب پر ایران کے وسیع حملوں اور اسٹریٹیجک صہیونی تنصیبات کو ہدف بنانے کے بعد صہیونی میڈیا نے ہسپتال پر حملے کا ڈرامہ رچاکر ایران کو بدنام کرنا شروع کیا ہے۔
-
مشہد، عوام کا رہبر معظم سے تجدید بیعت کے لئے اجتماع
مشہد کے بیت المقدس اسکوائر پر عوام کی بڑی تعداد نے رہبر معظم سے تجدید بیعت کے لئے اجتماع کیا۔ اجتماع میں شریک رضا سرابی نے کہا کہ ہمیشہ رہبر معظم کی صحت و سلامتی ک لئے دعا کرتا ہوں۔ جب بھی ایران اور ایرانی قوم کے لئے رہبر کی جانب سے کوئی بیان جاری ہوتا ہے، زندگی کی تمام مشکلات بھول جاتا ہوں۔
-
ایران نے انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری کاروائی کرے
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے انسانی حقوق کونسل کے تمام خصوصی نمائندوں کے نام ایک خط میں اسرائیل کی فوجی جارحیت کے خلاف فوری کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران میں معمول کی زندگی جاری و ساری ہے
ایسی صورتحال میں جہاں دشمن اور معاند میڈیا زہریلے پروپیگنڈے سے معاشرے میں مایوسی اور اضطراب پھیلانے کے درپے ہیں، مہر نیوز ایجنسی کی ملک بھر سے لی گئی تصاویر ایک الگ داستان پیش کرتی ہیں۔