-
لبنان پر جاری جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے، سربراہ انصار اللہ یمن
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے لبنانی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی بربریت پر رد عمل کا اظہار کیا۔
-
ایران کا لبنان پر اسرائیل کی نئی جارحیت کے بین الاقوامی نتائج کے بارے میں انتباہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی رژیم کی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی جس میں درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
برازیل میں غزہ کی حمایت، چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرایا گیا + ویڈیو
برازیل کے شہریوں نے چالیس میٹر طویل فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ کے ثابت قدم عوام اور مزاحمت سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
امریکی طیاروں کے شمالی یمن کی شہری آبادی پر حملے
امریکی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران مغربی دباؤ کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا، سینئر عہدیدار
ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ ایران اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے، اگر اس کے حقوق کا احترام کیا جائے تو وہ JCPOA پر واپس آنے کے لئے تیار ہے۔
-
یمن کا بحیرہ احمر میں امریکی بیڑے پر ہائبرڈ حملہ
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا۔
-
ایران کے ساتھ معاملات، سفارتی طریقے سے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتے ہیں، امریکی ایلچی
مشرق وسطی کے لیے صدر ٹرمپ کے ایلچی نے پینترا بدلتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سفارتی طریقہ استعمال کرکے اپنے اہداف حاصل کریں گے۔
-
شام میں اقتدار کی رسہ کشی، داعش کا سرغنہ ہلاک
باخبر ذرائع نے شام میں دہشت گردوں کے درمیان اقتدار کے لئے جاری جھڑپوں میں داعش کے سرغنے کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب قدر ہزار راتوں سے افضل، رمضان کی 23ویں شب کے اعمال
تئیسویں رمضان کی رات کو غسل، شب بیداری، زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام اور قرآن کے مخصوص سوروں کی تلاوت مستحب ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا ہوگا، انصاراللہ
یمن کی تحریک انصاراللہ نے خطے کے ممالک کے خلاف صیہونی رژیم کی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے پر زور دیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، جبر اور جارحیت کے خلاف مزاحمت کی آہنی دیوار
یمنیوں نے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی اسرائیل نواز جارحیت کے سامنے پوری طاقت سے کھڑے ہیں۔
-
ہم شب قدر کے مقدرات کس سے مانگیں؟
ہمارے ہاں شب قدر کی دو راتیں ہیں، ایک نیمہ شعبان اور دوسری ماہ رمضان، نیمہ شعبان والے مقدرات ماہ رمضان کی شب ہائے قدر میں متعین کئے جاتے ہیں۔
-
اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی میں رفح اور خان یونس پر صیہونی رژیم کے حالیہ حملوں میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
صیہونی رژیم کے لبنان پر وحشیانہ حملے، حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید
جنوبی لبنان پر صیہونی رژیم کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے متعدد جوان شہید ہو گئے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں صہیونیوں کا نتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
یمنی فوج کا تل ابیب پر میزائل حملہ؛ بن گوریان ایئرپورٹ بند+ ویڈیو
یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے، جبکہ بن گوریان ایئرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
-
ایران پر ابتدائی امریکی پابندیاں ختم کرنے کا اشارہ، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے نامہ نگار کے مطابق صدر ٹرمپ کے ایلچی کی جانب سے ایران پر عائد ابتدائی پابندیاں ختم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوگا، عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم تاریخی تجربے کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کرتے ہیں اور خاص کر موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
حماس نے اپنے سیاسی دفتر کے رکن کی شہادت کی تصدیق کردی
خان یونس پر صہیونی فضائی حملے کے بعد حماس نے اپنے رہنما صلاح البرداویل اور ان کی اہلیہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی زمینی فورسز کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کے کمانڈر نے جنوب مغربی سرحدوں پر تعیینات یونٹس کا دورہ کرتے ہوئے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کا بھرپور عزم ظاہر کیا۔
-
صیہونی حکومت کی غزہ پر بربریت جاری، مزید 38 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی پر شدید حملے کیے، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نئے سال میں استکبار کے خلاف مزاحمت اور جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا، ایڈمرل تنگسیری
سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ نیا سال ہماری جنگی صلاحیت اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت میں اضافے کا سال ہوگا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورت حال، خاص طور پر غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
دوسرا بحری بیڑا بھیجنا واشنگٹن کی شکست کا اعتراف ہے، الحوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے مشرق وسطی میں ایک اور امریکی بحری بیڑا بھیجنے پر کہا کہ یہ اقدام یمنیوں کے ساتھ محاذ آرائی میں واشنگٹن کی شکست کا ثبوت ہے۔
-
پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔
-
غاصب اسرائیل کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے میں 31 افراد شہید
اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔
-
رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی دعا
خدايا! آج كے دن ميرے لئے اپنے فضل و كرم كے دروازے كھول دے اور مجھ پر اپني بركتيں نازل كردے اور مجھے اسباب رضا كي توفيق كرامت فرما۔
-