-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات
شہید الحاج قاسم سلیمانی اور بعض دیگر شہداء کے اہل خانہ نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کرمان، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر باران عشق میں بھیگے زائرین کا عظیم اجتماع+ ویڈیو
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر ہزاروں عقیدت مند کرمان کے گلزار شہداء میں شہید سلیمانی کے مزار پر جمع ہورہے ہیں۔
-
کرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجاناصر عباس نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا
شہید قدس حاج قاسم سلیمانی سے اظہار عقیدت کے لئے سخت سردی اور بارش کے باوجود گلزار شہدا کرمان میں عقیدت مندوں کی بھیڑ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا
کرمان کا گلزار شہدا جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایام کے آخری دنوں میں مختلف عوامی گروہوں، طبقوں اور قومیتوں کی میزبانی کر رہا ہے جو سب کے سب حاج قاسم سلیمانی سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے لئے یہاں آئے ہیں۔
-
صہیونی رجیم یمن کی مزاحمت کے مقابلے میں بے بس ہو چکی ہے، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ یمن کی انصار اللہ نے امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ صرف خدا سے ڈرتی ہے۔
-
شام میں ترکی اور امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں
ترکی کی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے "رقہ" اور "عین العرب" کے مضافات میں امریکی حمایت یافتہ کرد دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
السویدہ کے مسلح گروہوں کا تحریر الشام کے دہشت گردوں سے مقابلہ
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے شہر السویدہ میں مسلح گروہوں نے دمشق پر قابض جولانی رجیم سے وابستہ دہشت گردوں کو شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
معاشرے میں آیت اللہ مصباح جیسی شخصیات کو متعارف کرانا ضروری ہے، آیت اللہ مصطفی خامنہ ای
آیت اللہ سید مصطفی خامنہ ای نے کہا: آیت اللہ مصباح یزدی جیسی شخصیات کو معاشرے کے اعلی درجے کے فکری افق کے طور پر متعارف کرانا ضروری ہے۔
-
صیہونی رجیم کا لبنان پر شام کی سرحد سے ممکنہ حملہ، حزب اللہ کا انتباہ
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی متواتر خلاف ورزیوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن لبنان کی مشرقی سرحدوں کو ناامن بنانا چاہتا ہے لیکن حزب اللہ قومی دفاع کا فریضہ ادا کرے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
2024، صہیونی ظلم کا بازار گرم، انسانی اقدار اور عالمی قوانین کی پامالی اور اقوام متحدہ کی خفت کا سال
2024 گزر گیا تاہم پورے سال کے دوران دنیا بھر صہیونی حکومت کے مظالم اور امریکہ کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا چرچا رہا۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے ظلم و ستم کے سامنے بند باندھنے میں مکمل ناکام رہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، مقاومت عالمی تحریک میں بدل گئی ہے، آیت اللہ جنتی
شورای نگہبان کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں رائج ظالمانہ نظام کے خلاف مقاومت ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کرچکی ہے۔
-
غزہ جنگ کے باعث فوج اعصاب کھوچکی ہے، صیہونی حکام کا اعتراف
صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں فوج کے اعصاب جواب دے چکے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی، استکبار سے جنگ کے استاد اور مقاومت کے معمار
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے دنیا کو مقاومت کا درس دیا اور انسانیت کو طاغوت اور جاہلیت سے نجات دینے کے لئے نیا مکتب فکر تشکیل دیا۔
-
لبنانی مزاحمت نے اپنی طاقت دوبارہ حاصل کر لی ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم نے مزاحمت کے ذریعے ثابت کردیا کہ صیہونی رجیم لبنان میں پیش قدمی کی جرأت نہیں کر سکتی اور اب لبنانی حکومت کو سیاسی اقدامات سے یہ ثابت کرنا ہوگا۔
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعوی
ایک امریکی اخبار نے عرب ثالثوں کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی رکاوٹوں کے نتیجے میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔
-
2025 میں غیر ملکی افواج کو ملک سے نکال دیں گے، سینیگال کے صدر کا اعلان
سینیگال کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں غیر ملکی افواج کو نکال دیا جائے گا۔
-
سویڈش عوام شدید برف باری کے باوجود غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے+ ویڈیو
سویڈن کے سینکڑوں افراد نے ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان اہٹمی اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔
-
ٹرمپ نے جنرل سلیمانی کو شہید کرکے دہشت گردوں کی سب سے بڑی خدمت کی، جنرل مسجدی
سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ٹرمپ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے دہشت گردوں کی سب سے بڑی خدمت کی۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تہران میں جشن عبادت و حجاب
تہران میں واقع میلاد ٹاور میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں تہران بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے نزدیک مقدس مقامات کا دفاع ایک بنیادی اصول تھا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے نزدیک مقدس مقامات کا دفاع ایک بنیادی اصول تھا۔وہ ایران کو حرم سمجھتے تھے۔
-
یمن، امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون تباہ
یمنی فوج نے یمن میں امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا ہے۔
-
جنوبی لبنان، جنگ بندی کے باوجود صہیونی جنگی طیاروں کا حملہ
صہیونی جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر حملہ کیا ہے۔
-
حماس کا صہیونی شہروں اور قصبوں پر میزائل حملہ
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے مقبوضہ صہیونی شہروں اور قصبوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
سال 2024، شہید یحیی السنوار عرب دنیا کی معروف ترین شخصیت قرار
عوامی سروے میں حماس کے سابق سربراہ شہید یحیی السنوار 2024 کی عرب دنیا کی معروف ترین شخصیت قرار دیا گیا۔
-
زمینی حقائق خوفناک، نتن یاہو عوام کو جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں، سابق صہیونی جنرل
سابق اسرائیلی جنرل نے کہا ہے کہ نتن یاہو اور صہیونی حکام عوام کو اندھیرے میں رکھ کر جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں۔