-
ماسال میں برفباری کے دلفریب مناظر
ماسال ایران کے صوبہ گیلان میں 1800 سے 2000 کی بلندی پر واقع ہے۔
-
تربت میں دھماکا، چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی
تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔
-
شہید سلیمانی، فکری، سیاسی اور عسکری سطح کے اسٹریٹجک کمانڈر تھے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی فکری، سیاسی اور عسکری میدان کے اسٹریٹجک کمانڈر تھے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے میزائل حملے، صیہونی بلوں میں جا چھپے
میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی سے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ علاقوں میں وارننگ سائرن کے فعال ہونے کی اطلاع دی۔
-
شام پر قابض غیر ملکی مہروں کے درمیان مسلح جھڑپیں، ترک طیاروں کی رقہ شہر پر بمباری۔
خبری ذرائع نے شام پر ترکی کے نئے فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) اور حضرت امام حسن عسکری (ع) کی سیرت پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں تشیع کا دائرہ وسیع ہوگیا۔ ان اماموں کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر زیادہ تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ کے شام پر فضائی حملے، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا!
مقامی ذرائع نے السویدہ صوبے کے علاقوں پر امریکی طیاروں کے فضائی حملوں کی اطلاع دی۔
-
صدر پزشکیان رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ایران نے شہید سلیمانی کے قاتلوں کے خلاف عدالتی کاروائی کی توثیق کردی
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے 2020 میں عراق میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں، سہولت کاروں اور اسپانسرز کے خلاف عدالتی کاروائی کے تہران کے جائز حق کی توثیق کی۔
-
قرآن مجید سے رابطہ نہیں تو ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ نے کہا شوہر کو اپنی بیوی کا خیال رکھنا چاہیے، مرد آٹھ گھنٹے کام کرکے گھر پہنچتا ہے تو رعب جھاڑتا ہے کہ وہ بہت کام کرکے آیا ہے، مگر بیوی کا خیال نہیں کرتا جو گھر میں چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے۔
-
ترکی کی شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری!
ترکی کے لڑاکا طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں داخل ہو کر امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ایس ڈی ایف کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
شام میں داعش کی وحشیانہ کاروائیاں، متعدد شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا!
شام میں افراتفری پھیلنے کے بعد داعش سے وابستہ عناصر نے گزشتہ چند دنوں کے دوران ملک کے سابق فوجیوں سمیت متعدد شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
عراقی سرحد کے قریب ترکی کے اڈوں پر پہلا ڈرون حملہ
ایک باخبر ذریعے نے عراقی سرحد کے قریب ترک فوجی اڈے پر پہلے ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ایم این اے انجینئرحمید حسین
ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔
-
لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل
لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔
-
لبنان پر قابض اسرائیلی افواج کا انخلاء سے انکار! جنگ بندی کمیٹی منظر سے غائب
اسرائیلی ٹی وی چینل نے بتایا کہ تل ابیب واشنگٹن کو مطلع کرے گا کہ وہ 60 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بھی لبنان سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
شمالی غزہ میں ایندھن، پانی اور غذا کے ذخائر کو نابود کیا جائے، صہیونی نمائندوں کا شرمناک مطالبہ
صہیونی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کے لئے ایندھن، پانی اور غذا کے ذخائر کو تباہ کیا جائے۔
-
شام، غیر ملکی ایجنٹوں کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی، ترک افسر ہلاک
شام میں ترکی اور امریکہ کے حامی عناصر کے درمیان تصادم شدت اختیار کرگیا، جھڑپوں کے دوران ایک اعلیٰ ترک افسر ہلاک ہو گیا۔
-
بیروت ائیرپورٹ پر کسی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی نہیں لی گئی، ایرانی سفیر
بیروت میں ایرانی سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
زیارت غدیریہ اور زیارت جامعہ کبیرہ امام علی نقی علیہ السلام کے علمی ورثے ہیں، حجت الاسلام عالی
حجت الاسلام عالی نے حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر کہا کہ زیارت غدیریہ اور زیارت جامعہ کبیرہ امام ہادی علیہ السلام کے علمی ورثے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون کا دورہ نئی دہلی، بھارتی حکام سے مذاکرات
ایرانی وزیرخارجہ کے سیاسی معاون نے نئی دہلی میں بھارتی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی اور صہیونی یرغمالیوں کی حوالگی کے بارے میں مذاکرات ہورہے ہیں، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان دوحہ میں صہیونی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں مذاکرات ہورہے ہیں۔
-
پابندیوں کا خاتمہ، اعتماد سازی کی بنیاد پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران باہمی اعتماد سازی کے سابقہ فارمولے کے تحت تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہے تاکہ پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے۔