1 جنوری، 2025، 10:04 PM

صہیونی رجیم یمن کی مزاحمت کے مقابلے میں بے بس ہو چکی ہے، جنرل سلامی

صہیونی رجیم یمن کی مزاحمت کے مقابلے میں بے بس ہو چکی ہے، جنرل سلامی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ یمن کی انصار اللہ نے امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ صرف خدا سے ڈرتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل "حسین سلامی" نے یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ مزاحمت یقینا فتح مند ہو گی، جب کہ صہیونی رجیم یمن کی مزاحمتی کارروائیوں کے سامنے بے بس دکھائی دے رہی ہے۔

جنرل سلامی نے کہا کہ انصار اللہ نے امریکی طیارہ بردار جہازوں کو نشانہ بنا کر ثابت کر دیا کہ وہ صرف خدا سے ڈرتی ہے۔

News ID 1929248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha