-
اسلامی مزاحمت نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حزب اللہ
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے قیساریہ اور صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
بھارتی وزیر اعظم اور روسی صدر کی ملاقات
بھارتی وزیراعظم مودی اور صدر پوٹن کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی ان کے ساتھ تھے۔
-
تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمن
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک کامیاب کارروائی میں "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کے مرکز پر تین ٹن وزنی میزائل داغے، صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے تل ابیب کے قلب پر تین ٹن وزنی میزائل داغے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا غزہ میں صیہونی فوج پر کاری وار/ ایک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
آج فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ پر قابض صیہونی فوج پر زبردست حملے کئے۔
-
ایران اور کویت کے وزرائے خارجہ کا علاقائی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے منگل کے روز کویت میں اپنے کویتی ہم منصب عبداللہ علی ال یحییٰ سے ملاقات کی۔
-
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں موجود امریکی اڈوں کی قریب سے نگرانی کررہے ہیں، اردن میں امریکی اڈے کے حوالے سے اردن کے اعلی حکام کو اطلاعات فراہم کی جائیں گی۔
-
برکس ممبران امریکہ اور ڈالر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ برکس کے ارکان اس غیر متنازعہ طاقت کو کنٹرول کرنے کے لیے اتحاد اور ہم آہنگی کے خواہاں ہیں جو امریکہ اور ڈالر نے خطے اور دنیا میں پیدا کی ہے۔
-
ایرانی صدر برکس اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہو گئے
ایرانی صدر برکس ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے روس روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر نے قومی بجٹ کا مسودہ پارلیمنٹ میں منظوری کے لئے پیش کیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 21 مارچ سے شروع ہونے والے نئے ایرانی کے لئے قومی بجٹ کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے۔
-
اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران پر حملے کی غلطی کرے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
صہیونی فوجی مرکز پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی حماس کے دفتر آمد، شہید یحییٰ السنوار کو خراج تحسین پیش کیا+ ویڈیو
ایرانی صدر نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سربراہ شہید یحییٰ السنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
غرب اردن میں صہیونی فوج کے چھاپے، انتہا پسند صہیونیوں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ
صہیونی فوج نے غرب اردن میں چھاپے کے دوران بے گناہ فلسطینی جوانوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
السنوار کی شہادت سے حماس کمزور نہیں ہوئی، اسرائیل کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے، ریٹائرڈ امریکی جنرل
سابق امریکی فوجی افسر نے کہا ہے کہ یحیی السنوار کے بعد حماس کمزور نہیں ہوئی، مقاومت کو ہرگز شکست نہیں ہوگی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی بحرینی اعلی حکام سے ملاقات، صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ اقدامات پر تاکید
ایرانی وزیرخارجہ نے بحرین کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی ممالک کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کو خط؛
صہیونی حکومت کے ایران پر حملے کے بارے میں صدر جوبائیڈن کے بیانات تشویشناک ہیں
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اپنے خط میں صدر جوبائیڈن کی جانب سے صہیونی حکومت کے ایران پر ممکنہ حملے کے بارے میں بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔