-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بڑے جشن کے لئے چھوٹی لیکن پر خلوص نیازوں کا اہتمام، عشق ولائے علی (ع) کی منفرد داستان
ایران بھر میں ایک بار پھر غدیری سماں ہے۔ دس کلومیٹر طویل جشن غدیر کا عوامی انعقاد اپنے اندر عشق امیر المومنین کا والہانہ اظہار رکھتا ہے، جس میں ملک بھر کے عوامی حلقے پورے جوش و خروش او دل و جان کے ساتھ شریک ہوتے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا چوتھا دور؛
ہر وہ معاہدہ جس میں اقتصادی فایدہ ہو، اس کا خیر مقدم کریں گے
صدارتی امیدوار انتخابی مباحثے کے دوران ماہرین کے سوالات کا جواب دینے کے علاوہ ملکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنا انتخابی منشور پیش کررہے ہیں۔
-
ایران میں "عید غدیر" کی تیاریاں عروج پر، 2000 سے زائد موکب خدمات فراہم کریں گے
منیجمنٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر نے کہا کہ 2,200 سے زیادہ موکب 10 کلومیٹر طویل جشن غدیر کے راستے پر عاشقان و موالیان امیر المونین ع کی خدمت کے لئے آمادہ ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟
عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔
-
رہبر معظم انقلاب، عید غدیر کے موقع پر خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے منگل کے روز عید الغدیر اور صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران کے پانچ صوبوں سے ہزاروں لوگ ملاقات کریں گے۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر زبردست حملے، تل ابیب تلملا اٹھا
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اپنے حملوں کی نئی لہر میں صیہونی رجیم کئی اہم فوجی مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ سے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھ جائے گی، امریکی چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف
امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے جنگ چھڑنے کی صورت میں مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
حماس کے ساتھ جنگ اپنے اختتام کو پہنچ رہی ہے، نتن یاہو
صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ کا خاتمہ نزدیک پہنچا ہے۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، یزد میں 110 امدادی کیمپ لگائے جائیں گے
عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر غدیری دسترخوان میں شامل ہونے والوں کے لئے 110 امدادی کیمپ لگائے جائیں گے۔
-
ایشین کواپریشن ڈائیلاگ کا اعلی سطحی اجلاس تہران میں شروع
ایرانی عبوری وزیر خارجہ کی صدارت میں جاری اعلیٰ سطحی اجلاس میں رکن ممالک کے 30 سے زیادہ اعلی سطحی وفود شریک ہیں۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، زنجان میں 6 ٹن وزنی کیک کی تیاری کا آغاز
عید غدیر کے موقع پر جشن میں عوام کی تواضع کے لئے زنجان میں چھے ٹن وزنی کیک بنانے کا کام جاری ہے۔
-
حزب اللہ کی دفاعی طاقت ناقابل انکار، صہیونی کابینہ ہوشیار رہے، مئیر حیفا
اسرائیلی شہر حیفا کے مئیر نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت کو ناقابل انکار قرار دیتے ہوئے صہیونی کابینہ کو ہوشیاری سے کام لینے کی تاکید کی ہے۔
-
بحیرہ احمر اور بحیرہ ہند میں دو کشتیوں پر حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور بحیرہ ہند میں دو کشتیوں پر کروز میزائل اور خودکش کشتی سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور بحرین کا سیاسی تعلقات از سرنو شروع کرنے پر اتفاق
ایران اور بحرین نے سیاسی تعلقات کے آغاز کے آغاز کے لئے مذاکرات اور ماحول سازی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
تہران، شہدائے خدمت کی مجلس اربعین سے سید حسن نصراللہ خطاب کریں گے
ایران کے وزیر ثقافت نے کہا کہ شہید صدر رئیسی اور ساتھیوں کے چہلم کے سلسلے میں جمعرات کو تہران میں مجلس عزاء منعقد ہوگی جس سے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ خطاب کریں گے۔