5 جون، 2008، 3:28 PM

پاکستان

پاکستان کے وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل سعود عرب جائۓ گے

پاکستان کے وزیر اعظم دو روزہ دورے پر کل سعود عرب جائۓ گے

پاکستان کے وزیر اعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر جمعہ کو سعودی عرب جائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر جمعہ کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ اقتصادی ماہرین کا وفد بھی سعودی عرب جائےگا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزير اعظم  سعودی حکام کے ساتھ اقتصادی تعاون اور تیل کی رعایتی فراہمی پر بات چیت کریں گے۔

 

News ID 694768

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha