31 اگست، 2007، 5:11 PM

افغانستان

افغانستان کے شہر کابل میں ایک افغان فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

افغانستان کے شہر کابل میں ایک افغان فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں ایک افغان فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک افغان فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے افغان پولیس کے مطابق یہ خود کش حملہ دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا انتہائی شدید تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی

News ID 543699

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha