مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نےسپاہ پاسداران كے شہيد ہونے والے كمانڈروں كي تشييع جنازہ ميں شركت كي رہبر معظم نے آج صبح تہران يونيورسٹي كي مسجد ميں حاضر ہوكر ہوائي سانحہ ميں شہيد ہونے والے كمانڈروں كو خراج عقيدت پيش كيا
رہبر معظم نے شہيدوں كے لئے فاتحہ خواني كي اور شہداء كے لواحقين سے ملاقات اور ان كو اس دردناك حادثے پر تعزيت پيش كي دو روز قبل اروميہ ميں ہوائي جہاز كے حادثے ميں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامي كي بري فوج كے سربراہ احمد كاظمي سميت گيارہ اعلي فوجي آفيسر شہيد ہوگئے تھے
آپ کا تبصرہ