رہبر معظم انقلاب اسلامي كي موجودگي ميں حضرت فاطمہ زہرا (س) كي عزاداري كا انعقاد

رہبر معظم انقلاب اسلامي كي موجودگي اور اہلبيت اطہار(ع) كے دوستداروں كے عظيم اجتماع ميں پيغمبر اسلام (ص) كي لخت جگر اور نور نظر حضرت فاطمہ زہرا (س) كي شہادت كے موقع پر حسينيہ امام خميني (رہ) ميں عزاداري اور سوگواري كي شاندارمجلس منعقد ہوئي

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق پيغمبر اسلام (ص) كي لخت جگر اور نور نظر حضرت فاطمہ زہرا (س) كي شہادت كے موقع پر حسينيہ امام خميني (رہ) ميں عزاداري اور سوگواري كي شاندارمجلس منعقد ہوئي يہ مجلس رہبر معظم انقلاب اسلامي كي موجودگي ميں منعقد ہوئي اور اہلبيت اطہار(ع) كے دوستداروں كے عظيم اجتماع  ميں مقررين نے حضرت فاطمہ زہرا (س) كے فضائل اور مصائب پر روشني ڈالي

News Code 204770

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =