6 اکتوبر، 2026، 12:43 PM

امریکی وزیر خزانہ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ جاری رکھنے کا دعوی

امریکی وزیر خزانہ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ جاری رکھنے کا دعوی

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تہران دہشت گردی کی مبینہ مالی معاونت اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری روک نہیں دیتا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی ناکہ بندی کے نام سے جاری کارروائی جاری رہے گی۔

انہوں نے صہیونی حکومت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی اور اس کے ساتھ امریکہ کی شراکت داری کا ذکر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف یہ کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تہران دہشت گردی کی مبینہ مالی معاونت اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری روک نہیں دیتا۔

News ID 1941907

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha