17 ستمبر، 2026، 11:09 PM

لبنان پر غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ شہداء کی تعداد 4386 ہوگئی

لبنان پر غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ شہداء کی تعداد 4386 ہوگئی

لبنان پر غاصب اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں اب تک ہزاروں لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 2 مارچ سے اب تک لبنان پر غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4386 ہوگئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 12,407 تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے غاصب اسرائیل جنگ بندی کے باوجود مسلسل لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنا کر بیگناہ شہریوں کو شہید کر رہا ہے۔

News ID 1941443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha