17 ستمبر، 2026، 9:42 PM

سعودی عرب کا حملہ؛ تین یمنی بے گناہ بچے شہید

سعودی عرب کا حملہ؛ تین یمنی بے گناہ بچے شہید

یمنی ذرائع کے مطابق، سعودی عرب سے وابستہ عناصر کی طرف سے الطریرہ پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین بچے شہید ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی  رپورٹ کے مطابق، یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ عناصر کی جانب سے «الطریرہ» گاؤں پر توپ خانے سے کیے گئے حملے میں تین بچے شہید اور کئی دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1941442

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha