مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ عناصر کی جانب سے «الطریرہ» گاؤں پر توپ خانے سے کیے گئے حملے میں تین بچے شہید اور کئی دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی ذرائع کے مطابق، سعودی عرب سے وابستہ عناصر کی طرف سے الطریرہ پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں تین بچے شہید ہو گئے ہیں۔
News ID 1941442
آپ کا تبصرہ