مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کے رکن محمد جواد الاحمد نے ایران میں جنگِ رمضان کے دوران شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور متاثرہ 3,600 خاندانوں کو مالی امداد فراہم کیے جانے کی خبر دی ہے۔
آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کے نمائندہ وفد نے ایران کے مختلف شہروں، میناب سے تہران تک، کا دورہ کیا اور اس موقع پر 3,600 متاثرہ خاندانوں میں 11 ملین ڈالر کی رقم تقسیم کی ہے۔
آپ کا تبصرہ