17 ستمبر، 2026، 8:47 AM

امریکی معیشت آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہو گئی ہے، قالیباف

امریکی معیشت آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہو گئی ہے، قالیباف

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے کہ ہے کہ امریکہ میں افراطِ زر کی توقعات آبنائے ہرمز اور باب المندب سے وابستہ ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایکس پر اپنے اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ شرحِ سود میں کمی یا اضافہ کرکے امریکہ میں افراطِ زر کی توقعات کو قابو میں نہیں لایا جا سکتا، کیونکہ یہ توقعات توانائی کی اہم گزرگاہوں، یعنی آبنائے ہرمز اور باب المندب کی بندش کے نتیجے میں پیدا ہونے والے رسد کے جھٹکے سے متاثر ہیں اور ان کا شرحِ سود سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

News ID 1941415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha