مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی نے امریکی فوجیوں کے رواں ماہ عراق سے انخلاء پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 30 ستمبر کے بعد ایک بھی امریکی فوجی عراق میں باقی رہا تو ہم اسے بحفاظت گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلکہ عراق سے صرف ان کی لاشیں ہی باہر جائیں گی۔
واضح رہے رواں ماہ امریکہ نے عراق چھوڑنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
آپ کا تبصرہ