حرکة النجباء
-
عراقی تحریک نجباء کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکرٹر جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
عراق کی نجباء موومنٹ نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یہ تحریک حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے گی۔
-
ترجمان النجباء عراق کی مہر نیوز سے گفتگو؛
جنگ کا دائرہ لبنان تک پھیلانا صہیونیوں کا مذموم ہدف/ مزاحمت کو برتری حاصل ہے
عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کے ترجمان نے کہا کہ تل ابیب رجیم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اپنے سیاسی اور فوجی اہداف کے حصول میں مکمل ناکامی کی وجہ سے کمزور ترین حالت میں ہے اور ایک سے زیادہ محاذوں پر لڑ نہیں سکتی۔
-
صہیونیوں نے اپنے لئے جہنم کے دروازے کھول دئیے، اکرم الکعبی
تحریک نجباء عراق کے سربراہ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ پر صہیونی حکومت کا حملہ انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے۔
-
امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، بہت جلد سرپرائز دیں گے، سربراہ تحریک نجباء عراق
حرکت النجباء عراق کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ مقاومت کے حملوں میں آنے والا وقفہ عارضی اور کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے۔
-
عراقی مقاومتی تنظیم کے ترجمان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امریکہ خطے میں اپنی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے سے عاجز ہے
عراقی مقاومتی تنظیم حرکت نجبا کے ترجمان حسین الموسوی نے کہا کہ ان حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ امریکہ کے نزدیک انسانی اقدار اور قوانین کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
اسرائیل کو عراقی تیل کی ترسیل نہیں ہونے دیں گے، عراقی اسلامی مقاومتی تنظیم
حرکة النجباء کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ مصر اور اردن ہمارا تیل لے کر صہیونی حکومت کو مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔ اسی طرح کی ڈیل کردستان کے علاقے میں بھی جاری ہے۔ اس کاروبار کا منافع فلسطین، لبنان اور شام کے بچوں کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔